وزیراعظم 20 ستمبر کو نیویارک پہنچیں گے وزیراعظم شہباز شریف 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔