حنا جاوید قتل کیس؛ 19 شواہد فرانزک کے لیے بھجوا دیے گئے
سی پی او راولپنڈی نے سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کو بتایا کہ حنا جاوید قتل کیس کو انتہائی سنجیدگی سے لیا گیا ہے۔