پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت، دفاع کے حق کی مکمل حمایت
حوثی حملوں سے یمن کے تنازع کے پرامن اور دیرپا حل کے لیے جاری کوششوں کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے، دفتر خارجہ