آنکھوں کے گرد یہ پیلے دھبے نظر آئیں تو ہوشیار ہوجائیں! دل کے دورے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے آنکھوں کے گرد پیلے دھبوں کی اس کیفیت کو زینتھیلیزما کہا جاتا ہے۔