پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل بھی مہنگا طیاروں کے ایندھن جیٹ فیول کی قیمت 309 روپے 35 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔