مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کے معاملے کی تحقیقات، ڈائریکٹر این سی سی آئی اے لاہور تبدیل مقدمے کی تحقیقات اب جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نئے سرے سے کرے گی۔