فلپائن میں سیلابی پانی کے بیچ انوکھی شادی، دلہن کمر تک پانی میں چرچ پہنچ گئی اس منفرد تقریب میں جوڑے کے قریبی افراد سمیت مجموعی طور پر 15 افراد شریک ہوئے۔