شہر قائد میں جرائم کی وارداتیں تھم نہ سکیں، 8 ماہ میں 46 ہزار سے زائد وارداتیں رپورٹ رواں سال 348 افراد کو قتل اور ہزاروں شہریوں کو قیمتی اشیا سے محروم کردیا گیا۔