رضا اللہ کون ہیں؟ 21 سالہ نوجوان کا ٹیسٹ ڈیبیو پر دنیا بھر میں چرچا رضا اللہ نے صرف آٹھ فرسٹ کلاس میچز کے بعد قومی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنائی ہے۔