Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دفتر کی لفٹ میں پھنسنا ملازم کو مہنگا پڑگیا

دفتر کی لفٹ میں تقریباً 3 گھنٹے پھنسنے رہنے والے ملازم کو پُرسکون کرنے کے بجائے تاخیر سے حاضری لگانے پر اس کی تنخواہ کاٹ لی گئی۔ وقت پر دفتر پہنچنا کسی بھی ملازمت پیشہ فرد کیلیے روزانہ کا چیلنج ہوتا ہے تاکہ اس کی تنخواہ سے کٹوتی نہ کر دی جائے لیکن ایک سوشل میڈیا صارف کی کہانی نے سب کو حیران کر دیا۔ سماجی رابطے کی

Loading...