
ویرات کوہلی نے بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبروں پر خاموشی توڑ دی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے بھارتی میڈیا کی جانب سے جاری کردہ خبر کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے افسوس کا اظہار کردیا۔ گزشتہ روز بھارتی میڈیا میں ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ و اداکارہ انوشکا شرما کے حوالے سے یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ وہ بھارت کے شہر علی باغ میں اپنی 8 ایکڑ کی زمین پر گھر کی تعمیر سے







