
سڑک پر بکھرے ہیرے چننے کے لئے لوگوں کا جم غفیر جمع ہوگیا
سڑک پر تاجر کے ہاتھوں سے ہیرے کا پیکٹ کیا گرا کہ انھیں تلاش کرنے کے لیے لوگوں کا جم غفیر جمع ہوگیا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ بھارتی ریاست گجرات میں اس وقت عجیب و غریب صورتحال دیکھنے میں آئی جب لوگوں کو پتا چلا کہ ایک تاجر کا ہیروں سے بھرا پیکٹ سڑک پر گر گیا ہے۔ آس پاس موجود سب لوگ







