
دریائے نیل میں تیرتا ہوا ہوٹل ڈوب گیا
مصر میں دریائے نیل میں تیرتا ہوا ہوٹل جزوی طور پر ڈوب گیا، ہوٹل کا سیاحتی آپریٹنگ لائسنس گزشتہ سال مئی میں ختم ہو گیا تھا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مصری حکام نے تصدیق کی ہے کہ ہوٹل جزوی طور پر ڈوب گیا ہے، وزارت سیاحت اور نوادرات کا کہنا تھا کہ ہوٹل دریائی نیویگیشن کوریڈور سے گزرتے ہوئے ٹکرا گیا، جب وہ قاہرہ سے لکسر







