
بھارت جانے سے قبل افغان ٹیم سے اہم طالبان کمانڈر کی ملاقات
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کےلیے بھارت جانے سے قبل افغان کرکٹ ٹیم نے طالبان رہنما انس حقانی سے ملاقات کی۔ افغان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل نے اسکواڈ کی روانگی سے پہلے کھلاڑیوں کے ساتھ میٹنگ کی جس میں اہم طالبان رہنما انس حقانی نے ورلڈکپ میں کامیابی کےلیےخصوصی دعا بھی کرائی۔ میگاایونٹ میں افغانستان اپنا پہلا میچ سات اکتوبر کو بنگلادیش کے خلاف کھیلےگا جب کہ







