Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

منفی سوچوں کو کنٹرول کرنا ذہنی صحت کے لئے کتنا مفید؟

بہترین ذہنی صحت اس بات کا تقاضہ کرتی ہے کہ منفی خیالات سے پیدا ہونے والی پریشانیوں اور افسردگی کم کرنے کے لیے اپنے خوف کا مقابلہ کرنا چاہیے۔ حال ہی میں ہونے والا ایک سائنسی مطالعہ مذکورہ بالا دعوے کو صحیح ثابت کرتا ہے۔ محققین کی رپورٹ کے مطابق مطالعہ میں شریک کچھ شرکاء کے لیے ذہنی صحت میں درحقیقت اس وقت بہتری نظر آئی جب انھوں نے

Loading...