Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جوان اور خوبصورت دکھنے کے لئے خاتون نے گھر بیچ دیا

امریکی خاتون نے چہرے کی فیس لفٹ سرجری کیلئے گھر بیچ دیا اور اب ایک وین میں رہائش پذیر ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست ایریزونا سے تعلق رکھنے والی 50 سالہ کیلی بیزلی نے خوبصورت اور جوان دکھنے کیلئے چہرے کی سرجری کا فیصلہ کیا۔ خاتون کی کہانی انٹرنیٹ پر بہت سے لوگوں کے رونگٹے کھڑے کر رہی ہے، کیلی نے رقم کا

Loading...