Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

روشنی کی مدد سے پودوں سے بات کرنے والا آلہ تیار

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پودوں سے بات کرنا اور ان کو مستقبل کے خطرات اور شدید موسم کے حوالے سے خبردار کرنا ممکن ہوسکتا ہے۔ کیمبرج یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والی سائنس دانوں کی ٹیم نے پودوں کے ساتھ روشنی پر مبنی پیغام رسانی کا استعمال کرتے ہوئے پودوں سے گفتگو کے خیال کو حقیقت میں ڈھال دیا ہے۔ تمباکو پر کیے جانے والے

Loading...