
ہر نمبر پر بلے بازی کرسکتا ہوں؛ بھارتی بلے باز شریاس ایر کا دعویٰ
بھارتی بلے بازشریاس ایر جانتے ہیں کہ بھارتی بیٹنگ لائن اپ میں جگہ کے لیے مقابلہ سخت ہے اور 28 سالہ نوجوان نے کہا کہ وہ آئندہ کرکٹ ورلڈ کپ میں ٹیم کے لیے کہیں بھی بیٹنگ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ آسٹریلیا کے خلاف اتوار کے دوسرے ون ڈے میں میچ جیتنے والی سنچری بنانے والے اسٹائلش دائیں ہاتھ کے کھلاڑی مارچ میں کمر کے نچلے حصے







