Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹک ٹاک نے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی

ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک نے ایپلی کیشن میں گوگل سرچ کی آزمائش شروع کردی۔ رواں ہفتے کے شروع میں ایپ محقق راڈو اونسیسکو نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک اسکرین شاٹ پیش کیا تھا جس میں ٹک ٹاک میں ٹاپک کی تلاش کے لیے گوگل سرچ کے ٹیب کو دیکھا جاسکتا ہے۔ اسکرین شاٹ کے مطابق گوگل سرچ کا کارڈ ٹِک ٹاک کی ویڈیوز کے درمیان میں

Loading...