
سعودی عرب؛ پاکستانی شیف نے بین الاقوامی مقابلے میں بڑی کامیابی حاصل کرلی
پاکستانی شیف حنا شعیب نے فوڈیکس سعودی ایکسپو کے 10ویں ایڈیشن میں ایک باوقار ایوارڈ جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ ایوارڈ یافتہ شیف نے سعودی عرب میں منعقدہ “Foodex International Cooking Competition” میں دو انعامات حاصل کیے۔ حنا شعیب نے مختلف ممالک کے 128 باورچیوں کو شکست دی، اور بین الاقوامی ججوں کے پینل کو حیران کردیا۔ مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے







