
چین میں 19ویں ایشین گیمز کی شاندار افتتاحی تقریب
چین میں 19 ویں ایشین گیمز کی شاندار اور رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا، تقریب میں صدر زی جن پنگ موجود تھے، میگا ایونٹ میں 45 ممالک کے 12 ہزار سے زائد ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق ہنگ ژو چین میں 19ویں ایشیائی گیمز کی شاندار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں چینی صدر ژی جِن پِنگ اور بعض ممالک کے سربراہ بھی اسٹیڈیم میں







