
کیکڑے کی ڈش کا 2 لاکھ روپے بل؛ خاتون نے پولیس بلوالی
کیکڑے کی ڈش کا 2 لاکھ روپے بل دیکھ کر ریسٹورنٹ انتظامیہ سے ناراض خاتون نے پولیس بلوالی۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دوستوں کے ساتھ سنگاپور کی سیر کو گئی ہوئی جاپانی خاتون سیاح نے ایک ریسٹورنٹ میں کیکڑے سے بنی ڈش کا آرڈر کیا۔ کھانے کے بعد بل دیکھ کر خاتون کے ہوش اڑ گئے کیونکہ ایک ڈش کا بل 2 لاکھ پاکستانی روپے (680 ڈالر)







