
سوشل میڈیا آنے سے لوگوں کی پرائیوسی ختم ہوگئی ہے؛ شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ طواف کے دوران بھی لوگ ان کی با پردہ اہلیہ کی ویڈیوز بناتے رہے۔ نجی چینل کے ایک پروگرام میں سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طواف کے دوران اپنی با پردہ اہلیہ کی ویڈیوز بنانے والوں کو روکا تاہم وہ نہیں مانے۔ منع کرنے کے باجود







