Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ارشد ندیم کو چیئرمین سینیٹ کی جانب سے 10 لاکھ روپے کا انعام

چیٸرمین سینیٹ نے ورلڈ ایتھلیکٹس چیمپٸین شپ میں ملک کا نام روشن کرنے پر ارشد ندیم کو دس لاکھ روپے کا چیک دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے قومی جیولن ہیرو ارشد ندیم نے ملاقات کی۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوئی ملاقات میں چئیرمین سینیٹ نے ارشد ندیم کو ورلڈ ایتھلیٹیکس چیمپئین شپ میں سلور میڈل جیتنے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ کامن ویلتھ

Loading...