
ہیکرز نے 20 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کا نجی ڈیٹا فروخت کے لیے رکھ دیا
20 لاکھ سے زائد پاکستانی شہریوں کو ڈیٹا لیک ہونے کے خطرے کا سامنا ہے کیونکہ ہیکرز کو نجی کمپنی کے بنائے گئے ڈیٹا بیس تک رسائی حاصل ہو گئی تھی جسے سینکڑوں ریسٹورنٹ استعمال کرتے تھے۔ اس واقعے سے وہ صارفین متاثر ہوئے جنہوں نے ذاتی معلومات جیسے کریڈٹ کارڈز، پتے اور دیگر بینک تفصیلات کے خزانے کے لیے اپنا نجی ڈیٹا ریستوراں کو دیا۔ میڈیا رپورٹس







