
دنیا کی ممکنہ وزنی ترین پیاز؛ وزن جان کر حیران ہوجائیں گے
برطانیہ میں ایک شخص نے پھولوں کی نمائش میں 8.97 کلو گرام وزنی پیاز نمود کے لیے پیش کی۔ پروگرام کے منتظمین کا خیال ہے کہ یہ پیاز دنیا کی سب سے وزنی پیاز ہونے کا ریکارڈ اپنے نام کر سکتی ہے۔ ہیروگیٹ آٹم فلاور شو کے مطابق گیرتھ گریفن کی نو کلو وزنی پیاز 2014 میں اس پروگرام میں ٹونی گلوور کی پیاز (8.47 کلو گرام) سے زیادہ







