
تمیم اقبال نے اپنی بات کو اہمیت دی وہ کبھی ٹیم کے لیے نہیں کھیلا
بنگلہ دیشی ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے تمیم اقبال کا نام لیے بغیر ان پر طنز کردیا۔ ورلڈ کپ اسکواڈ میں تمیم اقبال کو شامل نہ کرنے پر یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ انہیں شکیب الحسن کی وجہ سے ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے کیونکہ شکیب نے کپتانی چھوڑنے کی دھمکی دی تھی۔ یہ خبریں بھی سامنے آئی تھیں کہ تمیم اقبال ورلڈ کپ







