Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن؛ 6 فٹ 9 انچ کا بولر توجہ کا مرکز بن گیا

بھارت میں شیڈول ورلڈکپ سے قبل قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں دراز قد کے بولر نے سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کروالی۔ میگا ایونٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی کرکٹرز نے گزشتہ روز حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا اور خامیوں کو دور کرنے کی کوشش کی تاہم اس دوران پاکستانی بیٹرز کو میزبان بورڈ کیجانب سے بولرز بھی

Loading...