Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مشہور رائیڈنگ کمپنی یانگو نے فیصل آباد میں بھی اپنی سروسز کا آغاز کردیا

رائیڈ ہیلنگ سروس یانگو لاہور اور اسلام آباد میں شروع ہونے کے بعد فیصل آباد تک پھیل رہی ہے۔ یانگو کی موبائل ایپ پاکستان میں اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے صارف دوست تجربے کے ساتھ مطلوبہ منزلوں تک آسان کار اور بائیک سواری کے لیے دستیاب ہے۔ جمعہ کو ایک پریس ریلیز کے مطابق، ایپ صارفین کو قریبی ڈرائیوروں سے تیزی سے جوڑنے کے لیے

Loading...