
ورلڈ تائیکوانڈو آکٹاگون ڈائمنڈ گیمز؛ آصفہ علی نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا
پاکستان کی آصفہ علی نے جنوبی کوریا میں ورلڈ تائیکوانڈو آکٹاگون ڈائمنڈ گیمز 2023 میں 49 کلوگرام کیٹیگری میں سونے کا تمغہ حاصل کرلیا۔ آصفہ جنوبی کوریا کی سیول نیشنل یونیورسٹی میں دوسرے سال کی طالبہ ہے جو عالمی کھیلوں کے انتظام کی تعلیم حاصل کر رہی ہے۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے حمزہ سعید، اقدس اللہ قدیر اور نائلہ نے اس سے قبل اس مقابلے میں کانسی







