Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مشہور برانڈ نے دنیا کی مہنگی ترین گاڑی متعارف کرادی

برطانوی کار ساز کمپنی رولز رائس کی تیار کردہ ‘لا روز نوئر ڈراپٹیل’ کار دنیا کی مہنگی ترین کار بن گئی ہے۔ دو دروازوں والی دو نشستوں والی کار 1930 کی دہائی کی سپر اسپیڈ لگژری بوٹس سے متاثر ہے۔ اگرچہ کمپنی نے اس کی صحیح قیمت نہیں بتائی ہے لیکن اس کی قیمت کا تخمینہ 30 ملین امریکی ڈالر سے زیادہ ہے جس کا مطلب پاکستانی کرنسی

Loading...