
شکیب الحسن کا ریٹائرمنٹ سے متعلق بڑا اعلان
بنگلہ دیش ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے لب کشائی کردی۔ بنگلہ دیش کی ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے بھارت پہنچ چکی ہے جہاں شکیب الحسن الیون وارم اپ میچز انگلینڈ اور سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔ ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو افغانستان کے خلاف کھیلے گی۔ ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کی قیادت







