
پہاڑ سے منسلک 393 فٹ بلند عجیب وغریب کریانہ اسٹور
کھوکھے نما دکانیں دنیا بھرمیں عام پائی جاتی ہیں لیکن چین میں ایک ایسی ہی دکان پہاڑ سے 393 فٹ کی بلندی پر واقع ہے جہاں سے کوہ پیما اپنی ضروری اشیا خریدتے ہیں لیکن اس کے لیے دشوار گزار عمودی پہاڑ پر چڑھنا واحد شرط ہے۔ یہ کریانہ اسٹور معمول کی اشیا فروخت کرتا ہے جسے بطورِ خاص کوہ پیما ہی خریدتے ہیں جو صوبہ ہونان میں







