
شاہد آفریدی نے دھواں دار بیٹنگ سے پرانی یادیں تازہ کردیں
شاہد خان آفریدی نے ایک بار پھر بوم بوم بیٹنگ کا نظارہ کرادیا، یوایس ماسٹرز ٹی10 لیگ کے دوران ان کی گوتم گمبھیر سے جھڑپ بھی ہوگئی۔ پاکستان کے سابق اسٹار آل راؤنڈر نے نیویارک واریئرز کی جانب سے گمبھیر کی ٹیم این جے ٹرائیٹنز کے خلاف جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، انھوں نے صرف 12 گیندوں پر 37 رنز بنائے، جس میں 2 چھکے اور 6 چوکے







