
کیوی کپتان کین ولیمسن کی پہلے میچ میں شرکت مشکوک
نیوزی لیںڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کی بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق کیوی کپتان کین ولیمسن کی پاکستان کے خلاف وارم اَپ میچ میں شرکت کا امکان تھا تاہم انجری کے باعث انہیں آرام کروایا گیا ہے اور امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ وہ انگلینڈ کے خلاف ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی







