Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھیڑوں نے 272 کلو گرام بھنگ کے پودے ہڑپ لیے

یونان میں بھوکے بھیڑوں نے کسان کے فارم میں گھس کر تباہی مچادی، طبی استعمال کے لیے اگائے گئے بھنگ کے پودں کا صفایا کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یونان کے ایک ٹاؤن ‘المیروس وولوس‘ میں بھیڑیں ایک فارم میں گھس گئیں اور انھوں نے کچھ ہی دیر میں 272 کلو گرام سے زائد مقدار میں بھنگ کے پودے کھالیے جو کہ طبی مقاصد میں استعمال کرنے

Loading...