Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کے ٹو کی تاریخ میں پہلا ریسکیو آپریشن کامیاب

کے ٹو کی تاریخ میں پہلی بار ریسکیو آپریشن میں مقامی کوہ پیماؤں نے تاریخ رقم کر دی، مقامی کوہ پیما ٹیم نے پاک فوج کے تعاون سے افغان کوہ پیما کی لاش کو ریسکیو کر لیا۔ حسن سدپارہ ریسکیو ٹیم نے 7200 فٹ کی بلندی سے کوہ پیما کی لاش کو ریسکیو کر لیا، یہ اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد ریسکیو آپریشن ہے۔ ٹیم لیڈر عابد

Loading...