Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

خوش قسمت شخص کون ہے؟ ثانیہ مرزا نے معنی خیز پوسٹ شیئر کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک نئی معنی خیز پوسٹ شیئر کی ہے۔ ثانیہ مرزا ان دنوں اپنے اہل خانہ کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں،  فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اسٹوری میں انہوں نے لکھا کہ ” خوش قسمت وہ ہے جو اپنے پاس موجود چیز کی

Loading...