
ورلڈکپ؛ مسٹر 360 نے 4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام بتادیے
جنوبی افریقی ٹیم کے سابق کپتان مسٹر 360 اے بی ڈی ویلیئرز نے بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کیلئے اپنی ٹاپ چار ٹیموں کی پیشگوئی کردی۔ سابق کپتان اور مسٹر 360 نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک دلچسپ سیشن رکھا جس میں ڈی ویلیئرز نے ورلڈکپ کے فائنل میں جگہ حاصل کرنے والی ٹیموں کی فہرست ترتیب دی۔ جنوبی افریقہ کرکٹر نے پروٹیز کو بھی ایونٹ کے سیمی فائنل







