
’’قانونی فورم کے ہوتے ہوئے ایگزیکٹوخود کیسے جج بن سکتا ہے؟‘‘
سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کرتے ہوئے دیگرتمام مقدمات منسوخ کر دیے۔ سپریم کورٹ میں انتخابات میں دھاندلی کے معاملے سمیت آئینی بنچ کےمقدمات کی سماعت بغیرکارروئی ملتوی کر دی گئی۔ دوران سماعت جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ آئینی بنچ آج صرف فوجی عدالتوں کا کیس سنے گا۔ سماعت کے دوران وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث روسٹم







