Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
چیف جسٹس پاکستان جوڈیشل کمیشن اجلاس

سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچ کی تشکیل کے معاملے پرجوڈیشل کمیشن کااجلاس ختم

سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچ کی تشکیل کے معاملے پرچیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم ہوگیا۔  ذرائع کے مطابق اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچ کی تشکیل پرغورکیا گیا، اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچ کے لیے ججز کی نامزدگی پر بھی غورہوا۔ گزشتہ اجلاس پرجوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے تمام ججزکو آئینی بینچ کے لیے نامزد کیا

Loading...