
نمونیہ اور ہیپاٹائٹس ادویات فراہمی کیس میں ڈریپ سے رپورٹ طلب
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے نمونیہ اور ہیپاٹائٹس ادویات فراہمی کیس میں ڈرگ ریگولیٹر اتھارٹی سے رپورٹ طلب کرلی۔ سماعت کے دوران عدالت نے کہا کہ جمع رپورٹ میں بتایا جائے کیا ادویات کی قلت کا معاملہ حل ہوگیا یا نہیں؟ ڈریپ رپورٹ آجائے تو پھرمعاملہ کو نمٹانے کا دیکھیں گے۔ عدالتی معاون فیصل صدیقی نے عدالت سے کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ ادویات قلت کا ایشو







