
بانی پی ٹی آئی، بشری بی بی، علی امین گنڈاپورکیخلاف پرتشدد مظاہروں کا مقدمہ درج
ٹیکسلا میں بانی پی ٹی آئی، بشری بی بی، علی امین گنڈاپورکیخلاف پرتشدد مظاہروں کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق 24 نومبرگذشتہ روز پرتشدد مظاہروں کا پہلا مقدمہ تھانہ ٹیکسلا میں درج کیا گیا ہے۔ اندراج مقدمہ میں 19 دفعات سمیت دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔ ٹیکسلا میں اندراج مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی، بشری بی بی، سابق صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نامزد







