
آئینی عدالت نے بھونگ انٹرچینج تعمیر از خود نوٹس کیس نمٹا دیا
سپریم کورٹ میں آئینی عدالت نے بھونگ انٹرچینج تعمیرازخود نوٹس کیس نمٹا دیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے بھونگ انٹرچینج تعمیرازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران وکیل رئیس منیر نے مؤقف اپنایا کہ بھونگ میں ہندومندرجلائے جانے پر یہ از خود نوٹس لیا گیا تھا، کیس سماعت کے دوران بھونگ ایریا تک رسائی کا ایشو سامنے آیا۔ بھونگ







