Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جعلی رسیدوں کا کیس

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں 28 جنوری تک توسیع

جعلی رسیدوں کے کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں 28 جنوری تک توسیع کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کے خلاف جعلی رسیدوں کے کیس کی سماعت ہوئی کے دوران بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پرفیصلہ ایک بار پھر نہ ہوسکا۔ بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی

Loading...