
تعلیمی اداروں میں منشیات فروشی کیخلاف درخواست پراے این ایف اورصوبوں سے جواب طلب
آئینی بینچ نےتعلیمی اداروں میں منشیات فروشی کے خلاف درخواست پر اے این ایف اورتمام صوبوں سے تحریری جواب طلب کر لیا۔ سپریم کورٹ میں ملک بھرکے تعلیمی اداروں میں منشیات فروشی کیخلاف درخواست پرجسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ نے سماعت کی۔ سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہرنے پوچھا کہ بتائیں منشیات کی روک تھام کیلئے اب تک کیا اقدامات کیے







