
پرتشددمظاہروں کے دوران پنجاب پولیس کےافسران، اہلکاروں پرحملہ؛ مریم نواز کا ردعمل
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب پولیس کے افسروں اور اہلکاروں پر حملے اورپولیس کانسٹیبل پرفائرنگ پرشدید غم وغصے کا اظہارکیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس پوسٹوں پرفائرنگ کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس پی، ڈی ایس پی ایس ایچ او سمیت 20 سے زائد پولیس اہلکار کا حملوں میں زخمی ہونا افسوسناک ہے۔ مظاہرین کے پاس شارٹ مشین گن، آنسو گیس، چاقو،







