
بانی پی ٹی آئی کا ٹرمپ کارڈ بشریٰ بی بی بھی نہیں چلا، عظمٰی بخاری
صوبائی وزیراطلاعات پنجاب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا ٹرمپ کارڈ بشریٰ بی بی بھی نہیں چلا، ٹرمپ کارڈ سے مراد امریکہ والے ٹرمپ نہیں ہیں۔ عظمٰی بخاری نے لاہورمیں نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل احتجاج میں جنات اورموکل نکلیں ہوں تووہ ہم نےنہیں دیکھے، این آراو حاصل کرنے کیلئے یہ ڈرامہ تھا، پنجاب میں امن و امان کی صورتحال بحال ہے۔ پاراچنار، کرم







