
عدلیہ اور ججز کی سیکیورٹی پر سمجھوتا نہیں کریں گے، پشاورہائیکورٹ
پشاورہائی کورٹ نے کہا ہے کہ عدلیہ اورججز کی سیکیورٹی پر سمجھوتا نہیں کریں گے، ہم نے سیکیورٹی کے باعث دو ضلعوں میں عدالتیں بند کی ہیں۔ پشاورہائی کورٹ میں ججزاورعدالتوں کی سیکیورٹی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اورجسٹس وقاراحمد نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے رجسٹرارکی نگرانی میں سیکیورٹی سے متعلق اجلاس طلب کرنے کا حکم دیتے







