Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ائرچیف مارشل ظہیراحمد بابر سدھو

خطے میں طاقت کے توازن کو برقرار رکھنا ہماری ذمے داری ہے، ائرچیف

ائرچیف مارشل نے کہا ہے کہ خطے میں طاقت کے توازن کو برقرار رکھنا ہماری ذمے داری ہے، پاکستان نیوی سمندری حدود کی حفاظت میں کلیدی کردارادا کر رہی ہے۔ کراچی میں پاکستان نیول اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ائرچیف مارشل ظہیراحمد بابرسدھونے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں طاقت کے توازن کوبرقراررکھنا ہماری ذمےداری ہے، تمام ترچیلنجز کا ڈٹ کرمقابلہ کرنا ہے۔

Loading...